ابزار وبلاگ

احادیثی از امام محمد باقر ع - شهرستان بجنورد

http://mehrangoli64.ParsiBlog.com
 
لینک های مفید
Online User

 

 

Inline image 1

امام محمد باقر علیہ السلام سے مروی حدیثیں


Inline image 1

 ایمان اور حیاء ساتھ آتی ہیں اور ساتھ رخصت ہوتے ہیں

قال (ع): اَلحَیاءُ والإیمانُ مَقرونانِ فی قَرَنٍ فَإذا ذَهَبَ أحدُهُما تَبِعَهُ صاحِبُهُ. 

فرمایا: حیا اور ایمان ایک ہی رسی میں ایک دوسرے سے متصل ہیں اگر ان میں سے ایک رخصت ہوجائے تو دوسرا بھی رخصت ہو جاتا ہے.

 توکل کرنے والا مغلوب نہیں ہوتا

قال (ع): مَن تَوَکَّلَ عَلَى اللّهِ لایُغلَبُ وَمَنِ اعتَصَمَ بِاللّهِ لایُهزَمُ. 

فرمایا: جو شحص خدا پر توکل کرے وہ مغلوب نہیں ہوگا اور جو شخص خدا سے تمسک اور اعتصام کرے وہ ہرگز ہزیمت کا شکار نہ ہو گا.

. خدا کا محبوب عمل

قال (ع): ما مِن شَیئٍ أحَبَّ إلَى اللّهِ عَزَّوجلَّ مِن عَمَلٍ یداوَمُ عَلَیهِ، وإن قَلَّ.

فرمایا: خدا کی نزدیک اس عمل سے زیادہ محبوب کوئی عمل نہیں ہے جس پر مداومت کی جائی اور پابندی کے ساتھ بجا لایا جائے خواہ وہ عمل کم ہی کیوں نہ ہو.

. حق کا اظہار کرنے والا متقی ترین ہے

قال(ع): عن علی (علیهم السلام): أن رسول الله (صلى الله علیه وآله) قال: اَتقَى النّاسِ مَن قالَ الحَقَّ فیما لَهُ وَعَلَیهِ.

امام محمد باقر علیہ السلام اپنے والد اور امام حسین (ع) کے توسط سے امیرالمؤمنین علیہ السلام سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا: پرہیزگار ترین شخص وہ ہے جو حق کا اظہار کرے چاہے وہ (حق بولنا) اس کے فائدی میں ہو چاہے اس کے نقصان میں ہو.


1. الکافی، ج 2، ص 106
2. جامع الأخبار ص322. منتخب میزان الحکمه ص610. روضة الواعظین- محمد بن الفتال النیسابوری الشهید - ص425
3. الکافی : ج 2، ص 82، ح 3
4. منتخب میزان الحکمه ص 608 بحواله امالی شیخ صدوق ص72.
--
 
.فبای الاء ربکما تکذبن

[ جمعه 91/2/29 ] [ 9:59 عصر ] [ مهران گلی ] [ دلگویه های شما () ]
.: Weblog Themes By Iran Skin :.

درباره وبلاگ

<

شهدا شرمنده ایم شهرستان بجنورد

کانون منجی

هئیت حسین جان

آرشیو مطالب
امکانات وب


بازدید امروز: 191
بازدید دیروز: 117
کل بازدیدها: 3147932
Flag Counter